پاکستان کے وفاقی دارالحکومت کا نام تجویز کرنے والا کون تھا اور حکومت نے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا

ایوب خان کی فوجی حکومت نے اپنے قیام کے تین ماہ کے اندر ہی 21 جنوری 1959 کو ایک کمیشن کا تقرر کیا جس کے سربراہ چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل آغا محمد یحییٰ خان تھے۔اس کمیشن کو یہ مزید پڑھیں