لیہ کے ’کامران آن بائیک‘ کے نام سے مشہوربین الااقوامی سائیکلسٹ 13ممالک کا سفر کر چکے ہیں

جنوبی پنجاب کے شہر لیہ میں پیدا ہنے والے بین الااقوامی سائیکلسٹ کامران علی کےوالد کی لیہ میں پرانے ٹائروں کی ایک دکان تھی جہاں وہ ٹائروں کو پنکچر لگاتے تھے۔دکان پر کامران علی بھی ان کا ہاتھ بٹاتا رہتا مزید پڑھیں