پاکستان کی تاریخ کے وہ اسباق جو ہمیں کتابوں میں نہیں پڑھاۓ جاتے۔

قیامِ پاکستان کے کچھ عرصے بعد سردار عبدالرب نشتر نے ایوب خان کے بارے میں ایک فائل قائد اعظم کو بھجوائی تو ساتھ نوٹ میں لکھا کہ ایوب خان مہاجرین کی بحالی اور ریلیف کے بجائے سیاست میں دلچسپی لیتا مزید پڑھیں