علم ع حکمت کا قدرداں

سلطان غیاث الدین بلبن کا بڑا بیٹا شہزادہ محمد سلطان جو ملتان کا حاکم تھا ۔علمی قدر دانی اور کمال پروری میں شہرہ آفاق تھا۔اس کے عہد میں ملتان رشک بغداد ہواکرتا تھا۔امیر خسرو اور امیر حسن کے علاوہ بڑے مزید پڑھیں