لداخ: پراسرار اور دیو مالائی کہانیوں کا دیس جس میں خلیفہ ہارون الرشید اور مغل بادشاہوں کی بھی دلچسپی تھی

اکسائی چِن کا مطلب ہے ’سفید پتھروں کا صحرا‘۔ دنیا کے بلند ترین اور دشوار گزار پہاڑی سلسلوں میں واقع یہ وہ علاقہ ہے جہاں تبت، لداخ اور سنکیانگ کی سرحدیں ملتی ہیں اور آجکل ایک بار پھر چین اور مزید پڑھیں