پنڈت ہری چند اور مزاح

ایک مشاعرے میں ایک بزرگ شاعر شعر سنانے تشریف لائے تو ان کے کلام سے زیادہ ان کے مضحکہ خیز حلیے نے حاضرین کو بہت متاثر کیا۔چھوٹی سی سفید چمک دارداڑھی،سر پر کھدر کی دھلی ہوئی ٹوپی اور جسم پر گہرے سبز رنگ کا لمبا سا چغہ کسی شخص نے پنڈت ہری چند اختر سے پوچھا-یہ کون بزرگ ہیں پنڈت جی۔اختر صاحب پہلے تو آنکھوں پر چشمہ لگا کر ان حضرت کو دیکھتے رہے ،پھر ایک دم چہک کر بولے۔”شکل صورت سے تو مولانا نیل کنٹھ دکھائی

کیٹاگری میں : ادب

اپنا تبصرہ بھیجیں